آپ اپنی کتاب ہمیں کب پہنچا رہے ہیں؟

آپ اپنی کتاب ہمیں کب پہنچا رہے ہیں؟

اس سوال کے جواب میں کتاب سے ایک اقتباس حاضر ہے۔



اردو پڑھنے والے بہت سمجھدار واقع ہوئے ہیں۔ یہ دانا لوگ کتاب پڑھنا گناہ ِصغیرہ اور کتاب خرید کر پڑھنا گناہِ کبیرہ خیال کرتے ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ مصنف اپنی کتاب سرورق پہ اظہار تشکر کے الفاظ کے ساتھ مفت  ان کی نذر کرے ۔ یہ ایسی خواہش ہے کہ  جیسے بکرے سے توقع کی جائے کہ وہ آپ کو خود اپنے کباب تل کر نہایت احترام سے پیش کرے ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

مرحوم کا اغوا